ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشنز کی اساتذہ کے خلاف باقاعدہ انکوائری کی سفارش
اساتذہ میںساجد محمود ، ای ایس ٹی عبدالسبحان اور ایس ایس ٹی ڈاکٹر سید علی گوہر شامل ہیں
راولپنڈی (آئی این پی)محکمہ تعلیم پنجاب نے راولپنڈی کے تین اساتذہ کو نازیبا ، اشتعال انگیز اور حکومت مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ۔راولپنڈی کے3اسکول اساتذہ سوشل میڈیا پرغیراخلاقی اور قابل اعتراض مواد شیئر کرنے میں ملوث نکلے ۔ ڈی پی آئی پنجاب نے تینوں اساتذہ کو معطل کر کے باقاعدہ انکوائری کا حکم دیدیا، سائبر دہشت گردی سمیت سنگین جرائم کے مرتکب اساتذہ میں ایس ایس ٹی ساجد محمود ، ای ایس ٹی عبدالسبحان اور ایس ایس ٹی ڈاکٹر سید علی گوہر شامل ہیں ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق تینوں اساتذہ کیخلاف کارروائی پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت عمل میں لائی جا رہی ہے ۔ جب کہ مقدمے میں پیکا ایکٹ 2016 کے تحت سائبر دہشت گردی