معاہدے میں توسیع، ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز نے سیزن 12 کیلیے بھی سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو کوچ برقرار رکھا ہے۔ ٹم پین سیزن 11 میں بھی ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔فرنچائز ترجمان گوہر شاہ کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز نے ٹم پین کے ساتھ مزید دو سال کا معاہدہ کرلیا۔ ٹم پین کی تقرری ڈائریکٹر کرکٹ یاسر عرفات