ناجائز ونادہندہ55املاک سربمہر

لاہور (کرائم رپورٹر)ایل ڈی اے ٹیموں کاگلبرگ، فیصل ٹائون، شاہ جمال، شادمان، علامہ اقبال ٹائون اور سبزہ زار میں غیرقانونی کمرشل استعمال ، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر آپریشن ، کارروائیوں میں55املاک سربمہرکردی گئیں۔