ؐکراچی (آئی این پی )تبادلہ مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 277روپے 80پیسے ہو گئی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026