لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ پولیس نے گجومتہ کے قریب کیری ڈبے میں پتنگیں چھپا کر سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ملزم حمزہ کو مشکوک جان کر روکا، تلاشی میں 300پتنگیں ،کیمیکل ڈور کی 30 گوٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026