لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگیں تیار کرواکے فروخت کرنے والا ملزم کوگرفتارکرلیا پولیس کے مطابق مصری شاہ پولیس نے دوران کارروائی ملزم افضل کو گرفتار کیادوران گرفتاری ملزم کے بھاگنے کی ناکام کوششملزم پتنگوں کی ترسیل کے دوران لوکل ٹرانسپورٹ اور کاٹن کے ڈبوں سمیت توڑوں کا استعمال کرتا تھاایس پی سٹی بلال احمد کے مطابق ملزم لاہور سمیت دیگر اضلاع میں پتنگ فروشی کرتا جسکو خفیہ اطلاع کی مدد سے گرفتار کیا گیاملزم کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 650 تیار پتنگیں 5 سے زائد کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرکیمقدمہ درج کرلیا گیاایس پی سٹی نے ایس ایچ او مصری شاہ علی زیب دستگیر اور ٹیم کو شاباش دی انسداد پتنگ فروشی و سازی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے