ایل ڈی اے39 املاک سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں 39املاک سربمہر، 4 غیرقانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔ ٹیموں نے شادمان، گلبرگ، نیو گارڈ ن ٹائون،سمن آباد، ریلوے سٹیشن کالونی،یو بی ڈی کینال کے اطراف میں کارروائیاں کیں۔