لاہور(کرائم رپورٹر)مزنگ پولیس کے زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ پولیس نے جاں بحق نوجوان اور اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیامقدمہ تھانہ وحدت کالونی میں تھانہ مزنگ کے اے ایس آئی کی مدعیت میں درج کیا گیا ایف آئی آر متن کے مطابق منشیات فروش کی گرفتاری کیلئے پرائیوٹ گاڑی میں ریڈ کیا گیاموقع سے اعجاز الحق کو گرفتار کیا جس سے منشیات برآمد کی گئی اشتہاری سہیل شاہد اور انعام موقع سے فرار ہو گئے گرفتار اعجاز گزشتہ روز ہسپتال میں دم توڑ گیاتھا۔