یوکرین میں روسی حملوں کے بعد کیف میں توانائی بحران

کیف(آئی این پی ) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اب بھی 1,330 رہائشی عمارتیں حرارت(ہیٹنگ)  سے محروم ہیں۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق کیف کے میئر وٹالی کلچکو نے بتایا  بجلی اور گیس کے نظام کو شدید نقصان پہنچا، تاہم مرمتی کام تیزی سے جاری ہے۔