متعددوارداتیں،پٹرول پمپ پر ڈاکا، کیشئرزخمی

جنوبی چھائونی میں احمد کو گولی مار کر ڈاکواڑھائی لاکھ روپے لے اڑے 
دیگرمقامات پر لاکھوں کے ڈاکے،دوگاڑیاں ،تین موٹرسائیکل چوری 
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں ڈکیتی، چوری کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے،موبائل فونز،زیورات و دیگر سامان لوٹ لیا گیا جبکہ ڈکیتی مزاحمت پرپٹرول پمپ کا کیشئر زخمی ہو گیا۔جنوبی چھائونی میں پٹرول پمپ پرواردات کے دوران ڈاکوئوں نے کیشئراحمد سے اڑھائی لاکھ نقدی لوٹ لی اورمزاحمت پر اسے گولی مار کر زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔ڈیفنس میں سجاول سے 1لاکھ 50ہزار ، زیورات و دیگر سامان، گڑھی شاہو میں کاشف سے1لاکھ 45ہزار وموبائل،مانگا منڈی میں ریاض سے 1 لاکھ 35ہزار وموبائل،لوئرمال میں حبیب سے1 لاکھ 30 ہزار و موبائل ،ٹائون شپ میں اشرف سے 1 لاکھ لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں ڈکیتی، چوری کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے،موبائل فونز،زیورات و دیگر سامان لوٹ لیا گیا جبکہ ڈکیتی مزاحمت پرپٹرول پمپ کا کیشئر زخمی ہو گیا۔جنوبی چھائونی میں پٹرول پمپ پرواردات کے دوران ڈاکوئوں نے کیشئراحمد سے اڑھائی لاکھ نقدی لوٹ لی اورمزاحمت پر اسے گولی مار کر زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔ڈیفنس میں سجاول سے 1لاکھ 50ہزار ، زیورات و دیگر سامان، گڑھی شاہو میں کاشف سے1لاکھ 45ہزار وموبائل،مانگا منڈی میں ریاض سے 1 لاکھ 35ہزار وموبائل،لوئرمال میں حبیب سے1 لاکھ 30 ہزار و موبائل ،ٹائون شپ میں اشرف سے 1 لاکھ 20ہزار، موبائل و دیگر سامان چھین لیا گیا۔فیکٹری ایریا،شیراکوٹ سے گاڑیاں ، بادامی باغ، گوالمنڈی اور سول لائنز سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔