لاہور(کرائم رپورٹر)پرانی انارکلی پولیس نے چوری ، ڈکیتی ، راہزنی اور جھپٹا کی متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ملزمان احمد خالد اور محمد منیب کو گرفتار کر کے قبضے سے چوری شدہ 5 موٹر سائیکلیں ، پسٹل 30 بور اور درجنوں گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔