آن لائن خبریں لگانے کے پیسے ، کینیڈا نے گوگل پر بھاری فیس عائد کردی

 اوٹاوا(آئی این پی )کینیڈا کے ایک ریگولیٹر نے اعلان کیا کہ وہ قانون نافذ کرنے کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے گوگل سے فیس وصول کرے گا۔ اس قانون کے تحت گوگل جیسی بڑی کمپنیوں کی ضرورت ہے کہ وہ اپنی ویب سائٹس پر دکھائے جانے والے نیوز آرٹیکلز کی ادائیگی کریں