مٹیاری(آئی این پی )مٹیاری میں الھڈنو ساند سٹیشن کے قریب مال بردارٹرین کی5بوگیاں الٹ گئیں۔مال بردار ٹرین کی بوگیاں الٹنے کے باعث اپ ٹریک بند ہوگیا۔ اپ ٹریک بند ہونے سے ٹرینوں کو مختلف سٹیشنز پر روک دیا گیا ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026