لاہور( خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس اسد باجوہ نیلڑکی بازیاب کرا کر ڈی ایس پی تھانہ ڈیفنس سی کو رپورٹ سمیت پیش ہونے کا حکم دیدیا،سرکاری وکیل نے مو قف اپنایا کہ نامزد ملزم حساس ادارے کا ملازم ہے،ملزم تفتیش کے بعد بے گناہ پایا گیا،مدعی نے درخواست دے کر تفتیش تبدیلی کرائی اور مزید تین افراد کو نامزد کر دیا،مدعی اب تک سات افراد کو نامزد کر چکا ہے، نامزد تین افراد بے گناہ اور تین نے ضمانتیں کرا لی ہیں،ملزم ظفر جیل میں ہے،عدالت نے مدعی مقدمہ کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔