لاہور (کرائم رپورٹر)جوہر ٹائون پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے شراب سپلائی کرنے پر دو ملزموں زنیر اور عقیل آفتاب کو گرفتار کر کے13 سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔ ملز م سابقہ ریکارڈ یافتہ نکلے،متعدد بار جیل جا چکے ہیں۔ شیئر کریں: