لاہور(کرائم رپورٹر)گڑھی شاہو میں کرائے کے فلیٹ سے 60سالہ نامعلوم شخص کی لاش برائی بتایا گیا ہے کہ گڑھی شاہو کے علاقے میں کرائے کے فلیٹ سے 60 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو تحویل میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کے حقائق سامنے آئیں گے۔