منشیات فروش گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) شاہدرہ پولیس نے منشیات فروش فیصل کو گرفتار کر کے قبضے سے 8 کلو 500 گرام سے زائد ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موٹر سائیکل پر سوار ہوکر لاہور کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشی کرتا تھا۔