وزیرخزانہ بجٹ پر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے

اسلام آباد  (آئی ا ین پی)وزارت خزانہ کے ذرائع نے  کہا ہے کہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب آئندہ بجٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 9 جون کو طلب کرلیا گیا ہے، قومی اقتصادی کونسل میں آئندہ بجٹ کیلئے خدوخال کی منظوری دی جائیگی