تہران (آئی این پی )ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں 6 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ گرفتاریاں مغربی صوبے ہمدان کے شہروں ہمدان، رازن اور نہاوند میں کی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026