متعدد املاک سربمہر

لاہور (خصوصی رپورٹ )اسسٹنٹ کمشنرز نے ضلع کچہری تا آزادی فلائی اوور دونوں اطرف اور داتا دربار ، پیر مکی ،مال روڈ پنجاب اسمبلی، ٹھوکر فلائی اوور سمیت دیگر علاقوں میں آپریشن کیا۔