بصیرپور(خصوصی رپورٹ) بصیرپور پولیس نے منشیات فروش کو چرس جبکہ نواحی موضع امیراتیجے کا سے دوبھائیوں سے چالوبھٹیاں وشراب بر آمدکرکے گرفتارکرلیا۔ ملزم علی رضاخان سے ایک کلو100گرام چرس ،فیاض طفیل سے 60لٹراوراسکے بھائی شاہدطفیل سے 40لٹر شراب قبضہ میں لی گئی ۔