دنیا کے 10 سب سے بڑے اور خوبصورت جزیرے

لاہور(نیٹ نیوز)دنیا بھر میں بے شمار ایسے خوبصورت سیاحتی مقامات ہیں جنہیں دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں، ان کچھ جزائر ایسے ہیں جن کی تاریخ صدیوں پرانی ہیں۔مشہور جزائر پر عام طور پر ہزاروں افراد ہر وقت موجود ہوتے ہیں تو اگر آپ کسی نسبتاً کم معروف جزیرے کا رخ کریں تو وہاں کی سیر کا زیادہ لطف لیں سکیں گے۔زیر نظر مضمون میں کچھ ایسے ہی مخصوص اور دلفریب مناظر سے لبریز جزائر کا ذکر کیا جارہا ہے کہ جن کے بارے میں جان کر آپ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں گے۔مذکورہ مضمون میں دنیا کے 10 سب سے بڑے جزائر (آسٹریلیا کے علاوہ) بیان کیے جارہے ہیں۔دنیا کے کئی جزائر رقبے کے لحاظ سے بہت بڑے ہیں اور ان میں سے کچھ تو ایسے ہیں جو پورے ملک کے برابر ہیں۔ آسٹریلیا کو تکنیکی طور پر ایک جزیرہ سمجھا جا سکتا ہے کیونکہ یہ کسی اور زمینی علاقے سے جڑا ہوا نہیں ہے، لیکن عموماً اسے ایک براعظمی خشکی سمجھا جاتا ہے۔ اگر اسے جزیرہ شمار کیا جائے تو یہ دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ہوگا، جس کا رقبہ 7,692,202 مربع کلومیٹر ہے۔1: گرین لینڈ  قبہ: 2,166,086 مربع کلومیٹر (836,330