لاہور (کرائم رپورٹر )ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن میں کئی کنال سرکاری اراضی واگزار کرا لی۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے جین مندر چوک، فرید کوٹ روڈ، مزنگ اور صفاں والا چوک میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026