واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ عالمی ادارہ صحت میں شمولیت پر غور کرنے کا اعلان کر دیا۔اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب سے امریکا میں سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر سے بڑھا کر ایک کھرب ڈالر کرنے کا کہیں گے، پیسہ ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا۔