صدر کی قافلے پر فائرنگ کی مذمت

 اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری کی آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت۔ اپنے مذمتی بیان میںصدر آصف علی زرداری نے کہا کہ اسپیکر قانون ساز اسمبلی پر حملہ بزدلانہ اور گھناؤنا عمل ہے۔صدر مملکت کی حملے میں زخمی ہونے والے افراد کیلئے جلد صحتیابی کی دعا  بھی کی ۔