ریلوے:ڈی ایس کی کھلی کچہری

لاہور(خصوصی رپورٹ) ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام آ نے کھلی اور ای کچہری میں ریلوے ملازمین سمیت عوامی شکایات سنیں۔ کھلی کچہری میں 10 اور ای کچہری میں4 شکایات زیر بحث آئیں جن میں اکثر شکایات کا ازالہ کر دیا گیا۔