جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر سرکاری تنظیموں کا عالمی دن ورلڈ این جی ڈے آج منایا جا ئے گاجس کا مقصد اس انتھک اور ہمدردانہ کام کا اعتراف اور حوصلہ افزائی کرنا ہے جو دنیا بھر میں غیر سرکاری تنظیمیں (این جی اوز)غربت کے خاتمے اور عدم مساوات سے نمٹنے کے لیے کرتی ہیں۔