پی ٹی آئی بانی کی رہائی کے لیے ستمبر میں بڑا جلسہ منعقد کرے گی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) بانی پی ٹی آئی کی رہائی، چیئرمین تحریک انصاف نے نیا پلان بتا دیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی ستمبر میں عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی بحالی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ایک بڑا جلسہ منعقد کرے گی۔