ہیرگاؤں میں بچے کی چپل نہر کنارے ملی ، شناخت 4 سالہ عبدالھادی کے نام سے ہوئی لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)ہیرگاؤں میں نہر سے بچے کی لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ ہیرگاؤں میں نہر سے 4سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی چپل نہر کنارے ملی بچے کی شناخت 4 سالہ عبدالھادی کے نام سے ہوئی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔