نہر سے بچے کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)بی آر بی کنال سے ایک بچے کی لاش برآمد ہوئی ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 جولائی کو موصول ہونے والی کال کے مطابق ایک نو جوان نہر میں نہاتے ڈوب گیا تھاریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے لاش برآمد کر لی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ڈوبنے والے عظیم علی کی تلاش میں ریسکیو سرچ آپریشن جاری ہے۔