نہر سے بچے کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)سندر کے علاقے میں نہر سے 10سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ سندر کے علاقے واقع نہر سے 10سالہ کاشف کی لاش برآمد ہوئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر غوطہ خور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی