کتے کے کاٹنے سے بچہ جاں بحق، مریم نواز کا غم و غصے کا اظہار،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاں بحق ہونیولے کمسن بچے کے س وگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہاربھی کیا ہے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کے علاقے پیر محل میں کتے کے کاٹنے سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا غم و غصے کا اظہار رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پیر محل میں کتے کے کاٹنے سے کمسن بچے کے جاں بحق ہونے پر غم وغصے کا اظہار کیا ہے جبکہ واقعے سے متعلق کمشنر فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاں بحق ہونیولے کمسن بچے کیسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہاربھی کیا ہے۔