لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ’’میری پہچان‘‘ ٹیم نے انسانی خدمت کے سلسلے میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک ہی روز میں 26 ذہنی و جسمانی کمزور افراد اور 5 نامعلوم لاشوں کی شناخت مکمل کرلی۔ شیئر کریں: