لاہور(خصوص رپورٹ)لیسکو نے ادائیگی کی اقساط پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کرنٹ بلز پر اقساط کی سہولت نہ دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے،صارفین کو صرف بقایا جات کی مد میں اقساط کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026