1186ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (کرا ئم رپورٹر) ترجمان ریسکیو کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1186ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا گیا ،560 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل ،812معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی گئی۔