امریکہ اور اسرائیل کے حملے، ایرانی شہریوں کے نقصان کی ویڈیو جاری

 امریکہ اور اسرائیل دکانیں تباہ کر کے نیوکلیئر پروگرام ختم کر رہے ہیں:ایرانی میڈیا 
تہران (آئی این پی) ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملے سے شہریوں کے نقصان کی ویڈیو جاری کردی۔اصفہان پر بمباری سے مارکیٹیں اور ریستوران تباہ ہونے کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل دکانیں تباہ کر کے نیوکلیئر پروگرام ختم کر رہے ہیں