کراچی(آئی این پی )سندھ میں سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، عید کے موقع پر 8چھٹیاں ہوں گی۔31مار چ سے 2اپریل تک عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 4اپریل کو ذوالفقار بھٹو شہید کی برسی پر بھی عام تعطیل ہوگی، 29اور30مارچ جبکہ 5اور6اپریل بروز ہفتہ اتوار بھی دفاتر بند رہیں گے۔