شیخوپورہ (آئی این پی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج26 جون جمعرات کو انسدادِ منشیات کا عالمی دن منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد منشیات کے استعمال سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہی دینا ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان کے تعاون سے مختلف این جی اوز کی طرف سے سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔