محرم الحرام کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (آن لائن)محرم الحرام کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج جمعرات کوئٹہ میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہو گا جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارلخلافوں بشمول کوہسار بلاک اسلام آباد میں بیک وقت منعقد کیے جائیں گے۔