لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت کے علاقے میں اوباش کی خاتون سے جنسی درندگی کی کوشش، پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ایف ا?ئی ا?ر متن کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے میں عامر نامی اوباش نے (ن) نامی خاتون کو گھر میں اکیلا پا کر زیادتی کی کوشش کی اس دوران خاتون نے شور مچا دیا تو ملزم اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گیا پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی