راستہ کے تنازع پربہنوئی قتل

 411ای بی میں سالے افضل نے2ساتھیوں سیملکر گلزاراحمد کوفائرنگ کانشانہ بنایا اور فرار ہو گئے 
بورے والا ( )نواحی گاو?ں 411ای بی میں راستہ کے تنازع پر فائرنگ کر کے اپنے ہی بہنوئی کو قتل کر دیا گیا ، گلزار احمد سکنہ 411ای بی اوراس کے سالے محمد افضل وٹو کے مابین راستہ کا تنازع چل رہا تھا ،گلزارا حمد کھیتوں سے واپس ا ?رہا تھا کہ اسی گاو?ں کے رہائشی اس کے سالے محمد افضل اور اس کے دو نامعلوم ساتھیوں نے اسے روک کر فائرنگ کر دی ،جس کینتیجہ میں گلزار احمد موقع پردم توڑ گیا، تھانہ شیخ فاضل پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔