لیسکو کے چیف انجینئر ندیم ملک بحال

لاہور (کرائم رپورٹر )چیف انجینئر آپریشنز لیسکو ندیم ملک کو بحال کر دیا گیا،غفلت برتنے پر 18 اگست کو معطل کیا گیا تھا۔ انتظامیہ نے لیسکو چیف کی منظوری سے انہیں بحال کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا،انہیں ہیڈکوارٹرز رپورٹ کرنیکاحکم دیاگیا۔