لاہور( کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید29روپے اضافے سے453روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے اضافے سے 313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 329روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026