ریاض کی بلند ترین عمارت پردوسری بار حملہ

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)حوثیوں نے ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ کردیا‘ عمارت میں سعودی عرب کے خودمختار سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف) کا مرکزی دفتر بھی ہے