شدید زخمی دلہن نے ایمرجنسی وارڈ میں شادی کر لی، ویڈیو وائرل

کیرالا (نیٹ نیوز)ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والی دلہن نے دولہا سے اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں شادی کر لی۔انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا میں اسکول ٹیچر آوانی (دولہن) شادی کی تقریب کیلیے میک اپ کروانے جا رہی تھیں کہ راستے