3ایس ایچ اوز کا تبادلہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی ائی جی آپریشنز لاہور نیتین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے بتایا گیا ہے کہ ڈی ائی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے جن میں ناصر حمید کو تھانہ کاہنہ تعینات کر دیا گیاذوالقرنین کو تھانہ چوہنگ اورحماد شاہ کو پولیس لائن کلوز کر دیا گیاجبکہ غلام باری کو ایس ایچ او مصری شاہ تعینات کر دیا گیا