کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو برسی کے موقع پر 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔سندھ حکومت نے جمعہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ شیئر کریں: