لاہور (خصوصی رپورٹ) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 105 املاک سربمہر کر دیں۔ گلبرگ، فیصل ٹائون ،علامہ اقبال ٹائون 38، شادمان، شاہ جمال، نیومسلم ٹائون، شادباغ میں 30املاک سربمہر کی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026