چین میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

 بیجنگ( آئی این پی ) چین میں ایک نیا بیٹ کورونا وائرس دریافت ہوا ہے جو انسانوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ وائرس HKU5-CoV-2 کہلاتا ہے اور اس کا تعلق مرکووائرس  سبجینس سے ہے۔یہ وائرس ACE2 ریسیپٹرز کے ذریعے انسانی خلیوں میں داخل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے