لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس لائنز میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقادایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ نے مسیحی مہمانوں کو خوش آمدید کہامسیحی افسران اور ملازمین نے بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت کی ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ کی مسیحی ملازمین کوکرسمس کی مبارکباد کرسمس کا کیک کاٹا گیا ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ کے مطابق لاہورپولیس کرسمس تہوار کی خوشیوں میں مسیحی بھائیوں کے ساتھ برابر کی شریک ہے، امن سلامتی محبت تمام مذاہب میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں، ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ نے بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئیے لاہور پولیس ایک فیملی کی مانند ہیہم سب ایک دوسرے کی خوشی و غمی میں برابر کے شریک ہیں۔گرجا گھروں، مسیحی آبادیوں اور کمیونٹی کو بھرپور سکیورٹی فراہم کریں گے،مسیحی مہمانوں نے ایس پی ہیڈ کوارٹر کو تحفہ بھی پیش کیامسیحی بھائیوں نے کرسمس کی خوشی میں شمولیت پر ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ کا شکریہ بھی ادا کیالاہورپولیس میثاق سینٹرز سیمسیحی کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لئے سرگرم عمل ہیتقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی کیلئے دعا بھی کی گئی